Posts

Suspended Heat big man Thomas Bryant receives championship ring from Nuggets, then leaves arena

Image
  According to sources, Miami Heat center Thomas Bryant did indeed receive his 2023 NBA championship ring from the Denver Nuggets on Thursday, February 22nd, 2024, during the Heat's visit to Denver. However, there are conflicting reports about what happened afterwards. Some reports claim that Bryant left the arena after receiving his ring, while others suggest he stayed for the game. It's important to note that this event occurred a day before the on-court altercation between Bryant and the New Orleans Pelicans that resulted in his 3-game suspension. Therefore, it's unclear whether Bryant's departure from the arena, if it happened, was related to the upcoming game or not.

بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کا نام فائنل ،آج شام تک نام سامنے آجائے گا، میرعلی مدد جتک

Image
  وئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2024ء) 2008 کے بعد  بلوچستان  اسمبلی پہنچنے والے  پیپلز پارٹی  سے نومنتخب رکن  صوبائی اسمبلی  میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ قائد ایوان کا نام فائنل ہوگیا،آج شام تک نام سامنے آجائے گا، 5 سال کے دوران محنت سے  ریکارڈ  ترقیاتی کام کریں گے، عوام کی امیدیں  پیپلز پارٹی  سے ہیں ،بلاول بھٹو  نے جو وعدے کئے ہم انہیں ہر صورت پورا کریں گے۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو  صوبائی اسمبلی  میں حلف برادری  کی تقریب کی آمد پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ  ووٹ  کی طاقت سے ایوان تک پہنچے ہیں۔ بھرپور کوشش رہے گی کہ صوبے سے محرومی کے احساس کو ختم کریں ۔ نومنتخب رکن  صوبائی اسمبلی  میرعلی مدد جتک نے مزید کہاہے کہ میری جیت میرے علاقے کے لوگوں کی جیت ہے میں تمام ووٹروں کا شکرگزار ہوں ، علاقے کی مزید خدمت کروں گا۔ (جاری ہے) عوام نے جس محبت سے مجھے منتخب کیا میں ان کی امیدوں پر پورا تروں گا اور اپنے  حلقہ  انتخاب کی محرومیوں کا ازالہ کرونگا،...

مہنگائی کے ستائے عوام اپنے مسا ئل کا حل چاہتے ہیں:متحدہ علما کونسل

  لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2024ء) متحدہ  علما  کونسل  پاکستان  کے مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا  ڈاکٹر  ملک محمد سلیم ،ڈاکٹر  فرید احمد پراچہ ،مولانا محمد راغب حسین نعیمی ،مولاناعبدالغفار روپڑی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ  مہنگائی  کے ستائے عوام اپنے مسا ئل کا حل چاہتے ہیں،حالیہ  انتخابات  میں جو کچھ ہوا اس سے ملک کی  دنیا  بھر میں ساکھ متاثر ہوئی، معیشت زوال کا شکار ہے، دیانت دار لوگوں پر  پارلیمنٹ  کے دروازے بند کرنے کے نقصانات دیرپااور مستقل ہوں گے۔ (جاری ہے) anees انہوں نے کہاکہ ملک وقوم سے مزید کھلواڑ بند کیا جائے ہیرو کو زیرہ ،نااہل کو زبردستی اہل کرکے عوام پر مسلط کرنے کے تجربات سے ملک  ،پارلیمنٹ  ،عوام بدنام اور رسواہورہے ہیں ریاست بچانے والوں نے سب کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے کب تک یہ ڈرامے چلتے رہیں گے ۔عوام کا انتخابی عمل سے اعتماد ختم ہو گیا ہے عوام کودھوکہ دینے کی کوشش کرنے والے اپ...

ملکہ اردن کی فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی مذمت

Image
  فلسطینیوں کو انسان ہی نہیں سمجھا گیا اور انہیں بدنام کیا گیا،ملکہ رانیہ کا خطابدوحہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2024ء) اردن کی ملکہ رانیہ نے  فلسطین  میں مساجد کو نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق  قطر  میں منعقد ہونے والی مشرق وسطی کی پہلی ویب سمٹ میں اردن کی ملکہ رانیہ نے تقریب کے پہلے دن کے اختتام پر خصوصی خطاب کیا۔انہوں نے اپنے خطاب کے ابتدا میں نئی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے کردار کو اجاگر کرنے کے حوالے سے بات کی۔ اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا کہ ہر سیلفی، اسٹیٹس اپ ڈیٹ، تصویر اور ویڈیو جو ہم شیئر کرتے ہیں وہ اس کہانی میں چند مزید لفظوں کا اضافہ کرتے ہیں جو ہم اپنے بارے میں مسلسل لکھتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ کہانیاں  سوشل میڈیا  کے منظر نامے کے پس منظر میں جا کر دھندلی ہو جاتی ہیں اور بھلا دی جاتی ہیں خاص طور پر  فلسطین  کے بارے میں۔ اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا کہ  فلسطین  کی کہانی کو لوگوں کی نظروں اور دماغوں سے باہر دھکیل دیا گیا ہے، بہت طویل عرصے سے فلسطینیوں کو انسان ہی نہیں سمجھا گیا...

واک آؤٹ برقرار، وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بغیر ہی ووٹنگ جاری

 "سپیکر پنجاب اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی کو واپس بلا کر ایوان کے دروازے بند کروا دیئے‘ وزیراعلیٰ کے الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع کردیا گیا"   لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 فروری2024 )  پنجاب  کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بغیر ہی ووٹنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی جانب سے  اسمبلی  اجلاس سے کیا جانے والا واک آؤٹ وزارت اعلیٰ کے انتخابی عمل کے بائیکاٹ میں تبدیل ہوگیا، جس کے بعد سپیکر نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بغیر ہی ووٹنگ شروع کروادی، سپیکر  پنجاب اسمبلی  نے مذاکراتی کمیٹی کو واپس بلا کر ایوان کے دروازے بند کروا دیئے اور وزیراعلیٰ کے  الیکشن  کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔ بتایا جارہا ہے کہ  پنجاب اسمبلی  اجلاس سے واک آؤٹ کرنے والے سنی اتحاد کونسل کے اراکین ایوان میں کچھ دیر کے لیے واپس آئے، اس حوالے سے مذاکراتی کمیٹی روٹھے ہوئے ارکان کو منانے میں کامیاب رہی، جس نے سپیکر کو رپورٹ پیش کردی کیوں کہ  پنجاب اسمبل...

I have no desire for 'revenge', says Maryam Nawaz after becoming first female Punjab CM

Image
  Maryam Nawaz elected Punjab CM after bagging 220 votes in Punjab Assembly amid SIC boycottLAHORE: Pakistan Muslim League-Nawaz's (PML-N) Senior Vice President Maryam Nawaz on Sunday was elected as Punjab's chief minister amid a boycott by the Sunni Ittehad Council (SIC) of the polls. Maryam, who has become the first-ever female chief minister in Pakistan’s history, won the elections after receiving the backing of 220 MPAs in the provincial assembly. Her opponent, Sunni Ittehad Council's (SIC) candidate Rana Aftab Ahmad, did not get any votes as the party boycotted the elections after they were stopped from speaking.

Fire gutted fiber door manufacturing factory in Gujranwala

Image
A massive fire broke out in a fiber door manufacturing factory located in Naukhar area of Gujranwala on late Sunday night. According to details, the fire erupted after a firecracker fell inside the fiber door manufacturing factory. The fire spread and engulfed the entire factory very quickly. Three fire brigade vehicles and rescue teams reached the spot after being informed and brought the fire under control after a hectic effort. According to rescue sources, no casualty was reported in the incident. However, valuables worth millions of rupees were reduced to ashes by the fire.