Posts

A Ban? A Sale? The Big Questions Hanging Over TikTok

Image
  Based on the news snippet you provided from today, March 13, 2024, it appears there is uncertainty surrounding the future of TikTok, a popular social media app. Here's a breakdown of the situation: TikTok’s supporters have campaigned against efforts to restrict the company’s operations in the U.S. Credit... Evelyn Hockstein/Reuters The Issue:  The United States is considering forcing a sale of TikTok, which is owned by the Chinese company ByteDance. The Concerns:  There are worries about user data security and potential Chinese government influence on the platform. China's Response:  China has condemned the proposed sale, and TikTok says they will fight it legally. So, the two big questions are: Will the US ban TikTok or force a sale? If there is a sale, who will buy TikTok? This is a developing situation, so staying updated on news sources like the one you provided (Crossing Wall Street) is a good way to follow the latest developments.

World markets mostly lower after Wall Street snaps its recent rally

Image
That's exactly what the financial news is reporting. Here's a breakdown of the situation: Market Downturn:  Global stock markets are experiencing a decline after Wall Street's winning streak came to an end last week. Wall Street's Stumble:  The S&P 500 fell short of its all-time high on Friday and closed the week down slightly, marking only its third losing week in the past year. Investor Jitters:  The reason for the decline is a mix of factors. Some investors are cautious after the strong rally, while others are concerned about the possibility of future interest rate hikes. Regional Impact:  The decline is being felt worldwide. European markets like Germany's DAX and France's CAC 40 are down, and Asian markets like Japan's Nikkei also took a hit. It's important to note that this is a short-term trend, and markets can fluctuate day-to-day. However, it does highlight the current cautious sentiment among some investors.

غزہ میں امداد کے منتظر 100 سے زیادہ فلسطینی ہلاک: ’آٹا لے کر ٹرک سے اترا تو اسرائیلی فوج نے گولی چلائی، بھاگنے کی کوشش کی تو ٹرک ٹانگ پر چڑھ گیا‘

Image
  شمالی غزہ میں امدادی ٹرکوں کے طرف امداد حاصل کرنے کے لیے جانے والے کم از کم 112 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 760 زخمی ہے۔ غزہ شہر کے جنوب مغرب میں واقع ساحلی سڑک پر آنے والے امدادی ٹرکوں کو ہجوم نے گھیر لیا تھا اور اس وقت وہاں اسرائیلی ٹینک بھی موجود تھے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہجوم کو خبردار کرنے کے لیے فائرنگ کی لیکن قافلے کو نشانہ نہیں بنایا۔ کچھ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے براہِ راست ان پر فائرنگ کی۔ ایک فلسطینی عینی شاہد نے بی بی سی کو بتایا کہ زیادہ تر اموات اس وقت ہوئیں جب ٹرک ڈرائیورز نے وہاں سے نکلنے کی کوشش کی اور اس دوران متعدد افراد کچلے گئے۔ اسرائیل کی طرف سے آسمان سے بنائی گئی ڈرون ویڈیو میں سینکڑوں لوگوں کو ٹرکوں کے اوپر اور ارد گرد دیکھا جا سکتا ہے جبکہ انٹرنیٹ پر لگائی گئی ویڈیوز میں لاشوں کو خالی امدادی ٹرکوں اور گدھا گاڑی پر پڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے اسرائیل پر ’قتلِ عام‘ کا الزام لگاتے ہوئے 112 ہلاکتوں اور 760 لوگوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اس واقعے کے بعد سے عالمی برادری کی جانب سے اس واقعے کی شدید الفاظ م...

Bayern concede late equaliser in draw with Freiburg

Image
That's right! Bayern Munich were held to a disappointing 2-2 draw by Freiburg on Friday, March 1st, 2024, in a match that could have significant implications for their Bundesliga title chase.   The Bavarians had taken the lead twice in the match, first through Mathys Tel in the 35th minute and then through a stunning solo effort by Jamal Musiala in the 75th minute. However, Freiburg refused to give up and pulled level both times, with Christian Gunter scoring in the 12th minute and Lucas Holer grabbing a dramatic late equalizer in the 87th minute. This result leaves Bayern just one point ahead of second-placed Borussia Dortmund in the Bundesliga table, with the title race wide open. Bayern Munich drops points in 2,000th  Bundesliga game with draw in Freiburg | AP News BERLIN (AP) —  Lucas Höler scored late for Freiburg to frustrate Bayern Munich with a 2-2 draw in the Bavarian powerhouse's 2,000th Bundesliga game on Friday.

Suspended Heat big man Thomas Bryant receives championship ring from Nuggets, then leaves arena

Image
  According to sources, Miami Heat center Thomas Bryant did indeed receive his 2023 NBA championship ring from the Denver Nuggets on Thursday, February 22nd, 2024, during the Heat's visit to Denver. However, there are conflicting reports about what happened afterwards. Some reports claim that Bryant left the arena after receiving his ring, while others suggest he stayed for the game. It's important to note that this event occurred a day before the on-court altercation between Bryant and the New Orleans Pelicans that resulted in his 3-game suspension. Therefore, it's unclear whether Bryant's departure from the arena, if it happened, was related to the upcoming game or not.

بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کا نام فائنل ،آج شام تک نام سامنے آجائے گا، میرعلی مدد جتک

Image
  وئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2024ء) 2008 کے بعد  بلوچستان  اسمبلی پہنچنے والے  پیپلز پارٹی  سے نومنتخب رکن  صوبائی اسمبلی  میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ قائد ایوان کا نام فائنل ہوگیا،آج شام تک نام سامنے آجائے گا، 5 سال کے دوران محنت سے  ریکارڈ  ترقیاتی کام کریں گے، عوام کی امیدیں  پیپلز پارٹی  سے ہیں ،بلاول بھٹو  نے جو وعدے کئے ہم انہیں ہر صورت پورا کریں گے۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو  صوبائی اسمبلی  میں حلف برادری  کی تقریب کی آمد پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ  ووٹ  کی طاقت سے ایوان تک پہنچے ہیں۔ بھرپور کوشش رہے گی کہ صوبے سے محرومی کے احساس کو ختم کریں ۔ نومنتخب رکن  صوبائی اسمبلی  میرعلی مدد جتک نے مزید کہاہے کہ میری جیت میرے علاقے کے لوگوں کی جیت ہے میں تمام ووٹروں کا شکرگزار ہوں ، علاقے کی مزید خدمت کروں گا۔ (جاری ہے) عوام نے جس محبت سے مجھے منتخب کیا میں ان کی امیدوں پر پورا تروں گا اور اپنے  حلقہ  انتخاب کی محرومیوں کا ازالہ کرونگا،...

مہنگائی کے ستائے عوام اپنے مسا ئل کا حل چاہتے ہیں:متحدہ علما کونسل

  لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2024ء) متحدہ  علما  کونسل  پاکستان  کے مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا  ڈاکٹر  ملک محمد سلیم ،ڈاکٹر  فرید احمد پراچہ ،مولانا محمد راغب حسین نعیمی ،مولاناعبدالغفار روپڑی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ  مہنگائی  کے ستائے عوام اپنے مسا ئل کا حل چاہتے ہیں،حالیہ  انتخابات  میں جو کچھ ہوا اس سے ملک کی  دنیا  بھر میں ساکھ متاثر ہوئی، معیشت زوال کا شکار ہے، دیانت دار لوگوں پر  پارلیمنٹ  کے دروازے بند کرنے کے نقصانات دیرپااور مستقل ہوں گے۔ (جاری ہے) anees انہوں نے کہاکہ ملک وقوم سے مزید کھلواڑ بند کیا جائے ہیرو کو زیرہ ،نااہل کو زبردستی اہل کرکے عوام پر مسلط کرنے کے تجربات سے ملک  ،پارلیمنٹ  ،عوام بدنام اور رسواہورہے ہیں ریاست بچانے والوں نے سب کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے کب تک یہ ڈرامے چلتے رہیں گے ۔عوام کا انتخابی عمل سے اعتماد ختم ہو گیا ہے عوام کودھوکہ دینے کی کوشش کرنے والے اپ...

ملکہ اردن کی فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی مذمت

Image
  فلسطینیوں کو انسان ہی نہیں سمجھا گیا اور انہیں بدنام کیا گیا،ملکہ رانیہ کا خطابدوحہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2024ء) اردن کی ملکہ رانیہ نے  فلسطین  میں مساجد کو نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق  قطر  میں منعقد ہونے والی مشرق وسطی کی پہلی ویب سمٹ میں اردن کی ملکہ رانیہ نے تقریب کے پہلے دن کے اختتام پر خصوصی خطاب کیا۔انہوں نے اپنے خطاب کے ابتدا میں نئی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے کردار کو اجاگر کرنے کے حوالے سے بات کی۔ اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا کہ ہر سیلفی، اسٹیٹس اپ ڈیٹ، تصویر اور ویڈیو جو ہم شیئر کرتے ہیں وہ اس کہانی میں چند مزید لفظوں کا اضافہ کرتے ہیں جو ہم اپنے بارے میں مسلسل لکھتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ کہانیاں  سوشل میڈیا  کے منظر نامے کے پس منظر میں جا کر دھندلی ہو جاتی ہیں اور بھلا دی جاتی ہیں خاص طور پر  فلسطین  کے بارے میں۔ اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا کہ  فلسطین  کی کہانی کو لوگوں کی نظروں اور دماغوں سے باہر دھکیل دیا گیا ہے، بہت طویل عرصے سے فلسطینیوں کو انسان ہی نہیں سمجھا گیا...

واک آؤٹ برقرار، وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بغیر ہی ووٹنگ جاری

 "سپیکر پنجاب اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی کو واپس بلا کر ایوان کے دروازے بند کروا دیئے‘ وزیراعلیٰ کے الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع کردیا گیا"   لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 فروری2024 )  پنجاب  کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بغیر ہی ووٹنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی جانب سے  اسمبلی  اجلاس سے کیا جانے والا واک آؤٹ وزارت اعلیٰ کے انتخابی عمل کے بائیکاٹ میں تبدیل ہوگیا، جس کے بعد سپیکر نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بغیر ہی ووٹنگ شروع کروادی، سپیکر  پنجاب اسمبلی  نے مذاکراتی کمیٹی کو واپس بلا کر ایوان کے دروازے بند کروا دیئے اور وزیراعلیٰ کے  الیکشن  کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔ بتایا جارہا ہے کہ  پنجاب اسمبلی  اجلاس سے واک آؤٹ کرنے والے سنی اتحاد کونسل کے اراکین ایوان میں کچھ دیر کے لیے واپس آئے، اس حوالے سے مذاکراتی کمیٹی روٹھے ہوئے ارکان کو منانے میں کامیاب رہی، جس نے سپیکر کو رپورٹ پیش کردی کیوں کہ  پنجاب اسمبل...